the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے نوٹ بندی کی وجہ سے معیشت پر برا اثر پڑنے کے متعلق اپوزیشن او ردیگر کے ذریعہ اٹھائے جانے والے سوالات کا جواب دیتے ہوئے آج کہا کہ نوٹ بندی کے بعد ٹیکسوں کی وصولی میں کافی اضافہ ہوا ہے۔مسٹر جیٹلی نے یہاں میڈیا سے بات چیت میں



نوٹ بندی کے بعد ٹیکسوں کی وصولی میں اضافہ کے اعدادو شمار دیتے ہوئے کہا کہ کسٹم ڈیوٹی میں معمولی گراوٹ کو چھوڑ کر دیگر شعبوں میں کافی اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹیکسوں کی وصولی کے سلسلے میں یہ ابتدائی اندازہ ہے اور 2017-18 کے بجٹ میں حقیقی اعدادو شمار پیش کئے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.